*انتہائی افسوس ناک خبر* *مستونگ* *نامعلوم نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں نے معصوم بچہ سجاداحمدولدحاجی امام بخش۔ قوم مینگل کوساراوان ڈیجیٹل لائبریری کے سامنے سے اغواء کرلیا*
*انتہائی افسوس ناک خبر*
*مستونگ*
*نامعلوم نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں نے معصوم بچہ سجاداحمدولدحاجی امام بخش۔ قوم مینگل کوساراوان ڈیجیٹل لائبریری کے سامنے سے اغواء کرلیا*
*والدین سخت پریشان ڈپٹی کمشنر مستونگ اسسٹنٹ کمشنر مستونگ سے سجاداحمدکوجلدازجلدبازیابی کامطالبہ*