بلیک ڈے متعددبارنشاندہی کے باوجود تاحال تسلسل کے ساتھ ڈسٹرکٹ اوکاڑہ تحصیل رینالہ خوردتھانہ سٹی رینالہ خوردکی حدود قبضہ مافیا ٹھاکرگینگ کا کاروبار برقرار مختارعرف نکاٹھاکر یتیموں بیواٶں اور غریب نوجوانوں سے حلال کی کمائی اس سے خریدا ہوا پلاٹ زمین چھیننے میں مصروف عمل
بلیک ڈے
متعددبارنشاندہی کے باوجود تاحال تسلسل کے ساتھ ڈسٹرکٹ اوکاڑہ تحصیل رینالہ خوردتھانہ سٹی رینالہ خوردکی حدود قبضہ مافیا ٹھاکرگینگ کا کاروبار برقرار مختارعرف نکاٹھاکر یتیموں بیواٶں اور غریب نوجوانوں سے حلال کی کمائی اس سے خریدا ہوا پلاٹ زمین چھیننے میں مصروف عمل
مقامی پولیس سے لیکرIG پنجاب تک کی مکمل ساز بازی اورایکشن نہ لینا سوالیہ نشان؟
تھانہ سٹی رینالہ خورد کی حدود میں النور ماڈل سکول کی زمین کا قبضہ کر کے فروخت کر رہے ہیں
اہل علاقہ والوں کا اپیل ہے اعلی احکام کوئی عملی اقدامات اٹھائے اورالنورماڈل سکول بابرکت کیمپس فار گرلز/ پلاٹ کا قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کریں