November 17, 2026

لاہور تھانہ مناواں کے علاقہ میں مانگنے والی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

20250209_172629

لاہور تھانہ مناواں کے علاقہ میں مانگنے والی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

شہری نے ویڈیو بنانے کی کوشش کی پولیس اہلکار نے فائر مار دیا متاثرہ شخص ٹانگ پر فائر لگنے سے زخمی ہو گیا

پولیس اہلکار موقع سے فرار ہو گیا ویڈیوز وسیم صابر نے حاصل کر لی

پولیس اہلکار کو گناہ کبیرہ کرتے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے جو مانگنے والی عورت کو کھیتوں میں لے گیا