کراچی میں آج ایک اور خونی ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار بہن بھائی کو کچل دیا اور 24 سالہ نوجوان حسنین موقع پر دم توڑ گئے ذرائع کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں تیز رفتار ڈمپر نے ایک اور گھر کو ویران کر دیا اور اکلوتے فرزند کو اپنی بے
کراچی میں آج ایک اور خونی ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار بہن بھائی کو کچل دیا اور 24 سالہ نوجوان حسنین موقع پر دم توڑ گئے ذرائع کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں تیز رفتار ڈمپر نے ایک اور گھر کو ویران کر دیا اور اکلوتے فرزند کو اپنی بے حسی کا شکار بنایا اور 13 سالہ لڑکی جو نوجوان حسنین کی بہن تھی اس کو شدید زخمی کیا جو مارشل آرٹ کی کھلاڑی تھی آج مقابلہ جیتنے کی خوشی میں دونوں بہن بھائی کھانے پہ جا رہے تھے۔ ان کی رہائش لانڈھی کی بتائی جا رہی
(رپورٹ عمران چھوٹانی)