*16مختلف ممالک سے مزید 100 سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ*
*16مختلف ممالک سے مزید 100 سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ*
تفصیلات کے مطابق گزشتہ 2 دنوں میں امریکہ، جاپان، کوریا سینیگال، تھائی لینڈ سمیت 16 مختلف ممالک سے مزید 118 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا جن میں سے کچھ کو کراچی پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا