November 17, 2026

کراچی: پریڈی تھانے میں پولیس کے مبینہ تشدد سے شہری کے جاں بحق ہونے کا معاملہ

20250206_040351

کراچی: پریڈی تھانے میں پولیس کے مبینہ تشدد سے شہری کے جاں بحق ہونے کا معاملہ

کراچی: ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے ایس ایچ او اور ایس آئی او سمیت 9 اہلکاروں کو معطل کردیا

کراچی: ایس ایچ او پریڈی پرویز سولنگی ، ایس آئی او حنیف سیال معطل

کراچی: معطل ہونے والوں میں تفتیشی افسر اے ایس آئی شاہد نذیر اور ہیڈ کانسٹیبل ذیشان حیدر شامل

کراچی: معطل ہونے والوں میں 4 پولیس اہلکار بھی شامل، ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا

کراچی: معطل ہونے والوں افسران اور اہلکاروں کو سسپنڈ کمپنی گارڈن ہیڈ کواٹر منتقل کردیا گیا