چیچہ وطنی تھانہ سٹی کی حدود الفتح روڈ پر معروف تاجر اوونر رحمانیہ رائس مل میاں یسین رحمانی کے سکریپ سٹور پر ڈکیتی کی واردات

ہنڈا BRV پر سوار مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر گن مین کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کے چاول اور بیٹری لے اڑے …
چیچہ وطنی اطلاع ملنے پر سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی