November 17, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے میلسی کے قابل فخر سپوت نائب تحصیلدار مہر نواز اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے نائب تحصیلدار مہر نواز کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا

IMG-20250209-WA0164

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے
میلسی کے قابل فخر سپوت نائب تحصیلدار مہر نواز اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے نائب تحصیلدار مہر نواز کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی غزالہ کنول ، جنرل اسسٹنٹ ریونیو شاہد نواب تھے اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول نے نائب تحصیلدار کی محکمہ مال کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ باعزت ریٹائرمنٹ کسی اعزاز کم نہیں ہے عوامی خدمت کرنے والے افسران کو ہمیشہ عز ت و قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے تونائب تحصیلدار مہر نواز کی محکمہ ریونیو کیلئے گراں قدر خدمات ہیں تقریب کے اختتام پر مہر نواز کو تحائف دے کر رخصت کیا گیا۔ دریں اثنا نائب تحصیلدار مہر محمد نواز کیلئے سرپرست سٹی پریس کلب میلسی میاں غوث اقبال قاضی ایڈوکیٹ سی او میاں بلال نظامی کو سی او
مہار قسور صدر سٹی پریس کلب میلسی قیصر ممتاز خیرپوری ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری میاں محمد جاوید عزیز سینئر نائب صدر ارشاد مغل نائب صدر محمد اکرم بھٹی ملک خورشیدِ حسن شیخ اعجاز ایڈوکیٹ عامر قریشی شیخ غلام مصطفیٰ زیشان افضل محمد زبیر جھنڈیر غلام شہزاد کھوکھر ندیم ایوب اصغر عبداللہ صدیقی احسن الطاف صدیقی محمد صفدر حسین احمد نواز شکوری محمد بشیر چوہان طارق عبداللہ زاھد ملک آصف خان بلوچ ودیگران نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور درازی عمر کی دعا کی ہے