سکھر بیورو چیف سید۔ غیر حسین زیدی دعا ان لاہین نیوز حیدرآباد۔ تھانہ سائٹ ایریا کی حدود میں منشیات کی فیکٹری پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا چھاپہ
سکھر بیورو چیف
سید۔ غیر حسین زیدی
دعا ان لاہین نیوز
حیدرآباد۔ تھانہ سائٹ ایریا کی حدود میں منشیات کی فیکٹری پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا چھاپہ
حیدرآباد :کاروائی پنھور گوٹھ میں ملک سخاوت کی فیکٹری پر کی گئی
حیدرآباد۔ کاروائی میں پولیس,ایکسائیز اور رینجرز نے مشترکہ طور پر حصہ لیا
حیدرآباد: انڈین گٹکہ چھالیہ مین پوری بنانے کا سامان بھاری مقدار میں برآمد۔زرائع
حیدرآباد :مین پوڑی کی میں فیکٹری میں کام کرنے والے کئی ملازمین کو بھی حراست میں لیے جانے کی اطلاع۔زرائع
حیدرآباد۔ تین روز قبل بھی مزکورہ جگہ کاروائی کی گئی تھی جس میں اداروں کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تھا
حیدرآباد۔ ملک سخاوت و دیگر پر تھانہ سائٹ پر تین روز قبل بھی مقدمہ درج کیا گیا تھا