November 17, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی حیدرآباد۔ تھانہ سائٹ ایریا کی حدود میں منشیات کی فیکٹری پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا چھاپہ

20250206_040351

سکھر بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی
حیدرآباد۔ تھانہ سائٹ ایریا کی حدود میں منشیات کی فیکٹری پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا چھاپہ

حیدرآباد :کاروائی پنھور گوٹھ میں ملک سخاوت کی فیکٹری پر کی گئی

حیدرآباد۔ کاروائی میں پولیس,ایکسائیز اور رینجرز نے مشترکہ طور پر حصہ لیا

حیدرآباد: انڈین گٹکہ چھالیہ مین پوری بنانے کا سامان بھاری مقدار میں برآمد۔زرائع

حیدرآباد :مین پوڑی کی میں فیکٹری میں کام کرنے والے کئی ملازمین کو بھی حراست میں لیے جانے کی اطلاع۔زرائع

حیدرآباد۔ تین روز قبل بھی مزکورہ جگہ کاروائی کی گئی تھی جس میں اداروں کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تھا

حیدرآباد۔ ملک سخاوت و دیگر پر تھانہ سائٹ پر تین روز قبل بھی مقدمہ درج کیا گیا تھا