بہاولنگر: تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کی کاروائی،
بہاولنگر: تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کی کاروائی،
بہاولنگر: چوری کی وارداتوں میں ملوث دو خطرناک چور گینگز کے 6 ملزمان سرغنہ سمیت گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گرفتار ملزمان چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ جس میں سولر پینلز, موبائل فونز اور نقدی برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان سے وارداتوں کے دوران استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ بھی برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر