یہ شام کے موجودہ صدر احمد الشرع ہیں جو نسلا سعودی شہری ہیں آج یہ سعودی عرب کے سرکاری دورے پر آئے ہیں تو انہیں شاہی پروٹوکول دیا گیا ہے
یہ شام کے موجودہ صدر احمد الشرع ہیں جو نسلا سعودی شہری ہیں آج یہ سعودی عرب کے سرکاری دورے پر آئے ہیں تو انہیں شاہی پروٹوکول دیا گیا ہے
یہ نتیجہ ہے جہاد کا
احمد الشرع کی زندگی کا بیشتر حصہ سعودی عرب میں گزرا پھر اس کے بعد وہ جہاد کیلئے مملکت شام تشریف لے گئے اور جہاد کے باعث ایک ظالم ڈکٹیٹر سے سرزمین انبیاء مملکت شام کو آزاد کروایا اور مجلس شوری کی مشاورت کے بعد شام کے صدر منتخب ہوئے
احمد الشرع شامی سربراہ بننے کے بعد پہلی بار سعودی عرب کے دورہ پر آئے ہیں اور وہ سعودیہ کے شاہی مہمان ہیں جبکہ اسی ملک میں وہ بچپن میں کرائے کے گھر میں رہتے تھے کیونکہ ان کے خاندان کے لوگ اتنے صاحب حیثیت نا تھے
شاید کہ احمد الشرع نے سوچا بھی نا تھا کہ اسی ملک سعودی عربیہ کے ایک عام شہری سے وہ اسی کے خاص شاہی مہمان اور ایک اسلامی ریاست کے سربراہ بنیں گے
بیشک جہاد میں عزت ہے
اللہ آزماتا ہے اور صبر کرنے والوں کو نوازتا ہے
#قصوریات