خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ا ے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے الخدمت ویلفئیر سوسائٹی کی جانب 198 ڑبلیوبی ماہانہ راشن کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی تقریب کی صدارت سٹی پریس کلب
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ا ے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے الخدمت ویلفئیر سوسائٹی کی جانب 198 ڑبلیوبی ماہانہ راشن کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی تقریب کی صدارت سٹی پریس کلب رجسٹرڈ میلسی کے صدر قیصر ممتاز خیرپوری ایڈوکیٹ اور جنرل سیکریٹری میاں جاوید عزیز تھے تقریب مستحقین کو الخدمت فاؤنڈیشن جانب سے ماہانہ راشن تقسیم کیا گیا اس موقع پر سٹی پریس کلب کے صدر قیصر ممتاز خیرپوری ایڈوکیٹ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ چوہدری ساجد اور مرزا بشیر کی خدماتِ کو سراہا گیا صدر سٹی پریس کلب میلسی قیصر ممتاز خیرپوری ایڈوکیٹ نے کہا کہ راستے سے پتھر ہٹانا بھی نیکی ہے الخدمت فاونڈیشن نے ایک تاریخ ساز کام کیا ہے جس کی وجہ سے الخدمت ویلفیئر سوسائٹی 198 چک کی دھوم اب پورے جنوبی پنجاب میں ہوگئ ہے جنرل سیکرٹری میاں جاوید عزیز نے بھی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا مقررین ملک خورشید حسن آور شوکتِ خان لودھی آختر نوناری ملک اسلم نے کہا کہ اپنی مدد آپ کے تحت راشن تقسیم بچیوں کو جہیز اور باراتوں کو کھانا کھلانا سلائی سنٹر کامیابی سے چلانا بڑی کامیابیاں ہیں جس کا سہرا چوہدری ساجد اور مرزا بشیر کے سر ہےاس کے علاؤہ ایمبولنس سروس اور صاف پانی کی فراہمی حوصلہ افزا ہے تقریب سے پہلے سٹی پریس کلب کے صدر قیصر ممتاز خیرپوری ایڈوکیٹ اور جنرل سیکرٹری میاں جاوید عزیز کا شاندار استقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور شاندار استقبال کیا گیا تقریب میں محمد حماد ممتاز خیرپوری محمد احمد خیرپوری سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی تقریب کے اختتام پر مستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا اور مہمانان خصوصی کو اعزازی سند برائے حسن کارکردگی عطا کی گئی