سامارو نزد ٹوبھان شاخ بارات کے ساتھ جانے والی کار اولٹ گئی جس کے سبب پانچ افراد زخمی جس کو تعلقه اسپتال سامارو منتقل کیا گیا
ز
سامارو نزد ٹوبھان شاخ بارات کے ساتھ جانے والی کار اولٹ گئی جس کے سبب پانچ افراد زخمی جس کو تعلقه اسپتال سامارو منتقل کیا گیا زخميوں میں لقمان خاصخيلی سميت چار خواتین شامل ایک کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے قمان خاصخيلی کو حيدآباد ريفر کیا گیا ہے
آپنے ناظرین کو ایک بار پھر۔ تفصیلات سے آگاہ کرتے چلیں بتاتے چلیں کہ
سامارو ٹوبه شاخ موری پر مهراڻ کار شاخ میں گر گئی جس کے نیچے میں سجھی موری سکنه رہائشی 60 سالہ شخص لقمان خاصخيلی 55 سالہ پنا خاتون زال لقمان خاصخيلی 80 سالہ کريماں زوجہ علی غلام خاصخيلی سخت زخمی زخمی جس کو فوری طور پر تعلقا اسپتال سامارو منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد دینے کے بعد زخمی لقمان خاصخيلی کی تشویشناک حالت ہونے کی وجہِ سے حيدرآباد ريفر کیا گیاہے
ڈاکٹر ایم لال واگھانی عمرکوٹ