November 17, 2026

او سی خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے ڈی پی او وہاڑی منصور امان کا کمسن بچے پر تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر نوٹس ننھے بچے پر وحشیانہ تشدد کرنے والا سفاک ملزم

20250208_174734

او سی خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے
ڈی پی او وہاڑی منصور امان کا کمسن بچے پر تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر نوٹس
ننھے بچے پر وحشیانہ تشدد کرنے والا سفاک ملزم 5 گھنٹے اندر گرفتارڈی پی او وہاڑی منصور امان نے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی پولیس تھانہ ماڈل ٹاون بوریوالا نے رات گئے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا
ملزم کی شناخت ذوہیب سکنہ سبزی منڈی بوریوالا سے ہوئی جو ذہنی طور پر ابنارمل ہے
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق بچوں متعلق جرائم پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی