قذافی اسٹیڈیم لاہور کا افتتاح*
*قذافی اسٹیڈیم لاہور کا افتتاح*
*وزیر اعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب👇*
*بابر اعظم، محمد رضوان آپ سے بہت توقعات ہیں، بھارت کو دبئی میں شکست دے کر واپس آنا ہے، اور شاہین آفریدی آپ اپنے فادر اِن لاء شاہد آفریدی کے نقش قدم پر چلیں، وکٹوں کے انبار لگائیں، شہباز شریف*