مظفرگڑھ 🇵🇰 ظالم باپ کی اپنے معصوم بچے کو پھانسی پر چڑھانے کا درد ناک اقدام
مظفرگڑھ 🇵🇰 ظالم باپ کی اپنے معصوم بچے کو پھانسی پر چڑھانے کا درد ناک اقدام
مظفرگڑھ، بچے کی چیخ و پکار نے بچے کی زندگی بچالی، پولیس کا فوری ریسپانس، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، معصوم بچے کو ایس ایچ او نے پولیس ٹیم کے ساتھ ریسکیو کیا، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، 4 سالہ معصوم واسع اپنے والد کے ہاتھوں قتل ہونے سے بچ گیا،
مظفرگڑھ، معصوم بچے کے گلے میں رسی سے نشان نیلگوں پڑ گئے ،
مظفرگڑھ، پولیس کا ظالم باپ کے خلاف فوری ایکشن، گرفتار کر لیا گیا، ترجمان پولیس