November 17, 2026

*‏پاکستان بار کونسل کا وکیل فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل میں روکے جانے پر اظہار تشویش*

20250206_040351

*‏پاکستان بار کونسل کا وکیل فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل میں روکے جانے پر اظہار تشویش*

*وکیل کو عدالتی کارروئی میں شمولیت سے روکنا انصاف کے راستے میں رکاوٹ ہے،*
*فیصل چوہدری جیل میں قائم انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہونے کیلئے گئے تھے،*

*جیل حکام کے پاس فیصل چوہدری کو روکنے کی کوئی قانونی وجہ نہیں تھی۔*
*وکلاء اپنا پیشہ ورانہ کام کرتے ہیں سیاسی جماعتوں سے نہ جوڑا جائے،*
*پاکستان بار کونسل*

*پاکستان بار کا پنجاب پولیس کے ہاتھوں وکلاء کی گرفتاری و گھروں پر چھاپوں کی بھی مذمت*