November 17, 2026

ساہیوال : ضلع بھر میں آج سے دو دن کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

IMG-20250207-WA0329

ساہیوال : ضلع بھر میں آج سے دو دن کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

ساہیوال : ضلع بھر کی حدود میں ہر قسم کے جلسوں، اجتماعات، دھرنوں، جلسوں، جلوسوں، مظاہروں، جلسوں، دھرنوں، احتجاج اور اس طرح کی دیگر سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔

ساہیوال : 144 کے نفاذ کا فیصلہ سکیورٹی تھریٹ کی بنیاد پر کیا گیا ، ڈپٹی کمشنر ساہیوال

ساہیوال : دفعہ 144 کا نفاذ 7 فروری سے 9 فروری تک ہوگا ، نوٹیفکیشن