فیصل آباد: سمندری روڈ ڈجکوٹ کے قریب ریسکیو ایمبولنس گنے کے کھڑے ٹرالے کے ساتھ ٹکرا گئی۔ ریسکیو
فیصل آباد: سمندری روڈ ڈجکوٹ کے قریب ریسکیو ایمبولنس گنے کے کھڑے ٹرالے کے ساتھ ٹکرا گئی۔ ریسکیو
حادثہ کے نتیجہ میں 40 سالہ ریسکیو ڈرائیور اظہر عباس ولد مولا داد موقع پر دم توڑ گیا۔ ریسکیو
38 سالہ ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن انور خان ولد شیر خان شدید زخمی۔ ریسکیو
ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی ہونے والے ریسکیو سٹاف کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو
شہید ہونے والے اظہر عباس LTV کو تحصیل ہیڈ کوارٹر سمندری منتقل کر دیا۔ ریسکیو
*تفصیلات کے مطابق سول ہسپتال فیصل آباد میں مریض کو منتقل کرنے کے بعد واپس سمندری جاتے ہوئے حادثہ پیش آیا۔ ریسکیو