انسپکٹر جنرل اف پولیس ذوالفقار حمید کا کہنا تھا کہ میری خیبرپختونخوامیں پہلی پوسٹنگ ہے دیگرتینوں صوبوں میں خدمات انجام دے چکاہون پشاور ( سید گوہر شاہ )
انسپکٹر جنرل اف پولیس ذوالفقار حمید کا کہنا تھا کہ میری خیبرپختونخوامیں پہلی پوسٹنگ ہے دیگرتینوں صوبوں میں خدمات انجام دے چکاہون
پشاور ( سید گوہر شاہ )
میں نے آتے ہی کوہاٹ اورکرک کے دورے کیے، عوام کو احساس تحفظ دینا سب سے اہم ہے،لوگوں کے ذہنون میں ہے کہ کے پی سب سے زیادہ چیلجنگ ہے، ہماری ملازمت ہی چیلنجز سے بھری ہے اورکے پی کی زمہ داری سب سے زیادہ چلنجنگ ہے، : دہشت گردی کی وجہ سے لوگ عدم تحفظ کاشکارہین، جنوبی اضلاع میں کافی مسائل ہین، : ہم دہشت گردی لوکنٹرول کرناچاہتے ہیں لیکن معلوم نہیں کتنا وقت لگے گا، عوام میں پولیس کاامیج بہترکرناچاہتے ہیں، لوگ دہشت گردی پرقابوپانے مین مدد کریں توکافی فائدہ ہوگا،: ہم اپنی پولیس فورس کااعتمادبحال کرناچاہتے ہیں، خیبرپختونخواکے پولیس شہداء سب سےزیادہ اورپیکج سب سے کم اوریہی تنخواہون کابھی حال ہے ، پنجاب میں جوتنخواہ میری بطورایڈیشنل آئی جی تھی اس سے کم یہاں بطور آئی جی ہے، : میں نے وزیراعلی کو سمریاں بھجوادی ہین تاکہ سندھ اورپنجاب کے برابرتنخواہیں کی جائیں، : ویلفیئرپیکج بھی پنجاب کے برابرکیاجائے، پنجاب مین شہیدکاپیکج یہان سے سات گنازیادہ ہے، بلوچستان میں پیکج سب سےزیادہ ہے، وزیراعلی نے دگنا کرنے کاکہاہے، چاہتے ہین کہ خالی پوسٹیں دوماہ میں ترقی سے پرکرلیں، ہم تھانے اورچوکیوں کی حالت بہترکریں گے، : تیکنیکی آلات کوبھی ہم پوراکریں گے، سی ٹی ڈی پھرہم اضلاع اورپھرتھانوں تک جائین گے، صوبہ کے جنوبی اضلاع ایک بڑاایشوہے خصوصی طورپربنوں اورڈی آئی خان، : سپیشل ٹیمیں بنائیں گے ، فوج اورایف سی کی ٹیمیں بھی وہاں آرہی ہیں،: بڑے ملزمان کوگرفتارکریں گے تاکہ مسائل کوکنٹرول کیاجاسکے، آئی جی
: ھم کرم میں 14 نکات پرعمل درآمدکرارہے ہین، بنکرزمسمارہورہے ہین اوراسلحہ جمع ہورہاہے، حالات بہترہوتے ہی سڑک کھل جائے گی ، آئی :عوام کے ساتھ رابطے تیز کیے جائیں گے،ذولفقار حمید
پشاور:دہشتگردی کے ساتھ دیگر جرائم پر بھی خصوصی توجہ ہے،:تفتیشی نظام کو بہتر کریں گے،ذولفقار حمید
پشاور:سی ٹی ڈی کے استعداد کار بڑھانے پر خصوصی توجہ ہے،ذولفقار حمید
پشاور:ڈی پی اوز کو ہدایت کی کی فورس کے ساتھ زیادہ رابطہ رکھیں،:چوکیوں اور تھانوں کی انفارسکچر کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے،ذولفقار حمید
پشاور:کچھ ٹیکنیکل آلات ہمیں چاہیے،خیبرپختونخوا کی پولیس بااخلاق ہے:آئی جی کے نئے ڈیٹا بیس کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے،:سی ٹی ڈی میں بہت بہتری آچکی ہے:چند ماہ میں سی ٹی ڈی کا اچھا تاثر آئے گا، ہماری تعداد ایک لاکھ تیس ہزارکی بجائے ایک لاکھ بارہ ہزارہے، کمی کوپوراکریں گے،: نئی بھرتیوں اورترقیوں کے ذریعے کمی پوری کریں گے، ہم لانگ رینج والی سنائپرگنزخریدرہے ہیں، آ: لانگ رینج کی تربیت جہلم یاکھاریاں میں کرائیں گے، : قانون میں ترمیم تک ملاکنڈ میں لیویز فورس موجود رہے گی، یہ حکومت کے کرنے کاکام ہے،افغانستان کاایشو 1979 سے ہے جہاں سے اسلحہ بھی آیااورہیرئوین بھی، میں وہ کام کرناچاہتاہوں جوکرسکتے ہیں، : جب مشکل آجائے توگھرنہیں چھوڑسکتے بلکہ ہم نے حالات کامقابلہ کرناہے، آہم نے یاکھڑاہوناہے یاان کاسامنا کرناہے اورہم ان کاسامناکرکے انھیں شکست دینی ہے، پولیس فورس میں پریشانی توہے لیکن ہم بلیم گیم کرکے میدان نہیں چھوڑسکتے، : حکومت نے امن و امان کے حوالے سے افغانستان سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے،کیا اس رابطے سے امن و امان کی صورتحال پر اثر پڑے گا:افغانستان سے رابطے کا فیصلہ حکومت کا ہے،آحکومت جو فیصلہ کریں گی اچھا کریں گی،
پشاور:امن کے لئے جو ہو بہتر رہے گا،