November 17, 2026

اوکاڑہ،،، جاوید راہی اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کا پوسٹ گریجویٹ کالج میں حج ٹریننگ سیشن کا جائزہ لینے پہنچ گئے، انہوں نے وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام حج ٹریننگ سیشن میں حج کے لیے جانے

IMG-20250207-WA0294

اوکاڑہ،،، جاوید راہی

اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کا پوسٹ گریجویٹ کالج میں حج ٹریننگ سیشن کا جائزہ لینے پہنچ گئے، انہوں نے وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام حج ٹریننگ سیشن میں حج کے لیے جانے والے خوش نصیب افراد کی ٹریننگ کے عمل کا جائزہ لیا اور مختلف انتظامات سمیت سیکیورٹی امور کی چیکنگ کی، ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سیشن میں شریک تمام لوگوں کو مناسک حج سمیت تمام ضروری امور کے بارے میں مکمل آگاہی فراہم کی جائے تاکہ یہ لوگ خوش اسلوبی سے حج ادا کر سکیں۔