*کراچی گلزار ہجری میں پولیو ٹیم پر حملے کا چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے نوٹس ،مقدمہ درج*
*کراچی گلزار ہجری میں پولیو ٹیم پر حملے کا چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے نوٹس ،مقدمہ درج*
چیف سیکریٹری سندھ کا آئی جی سندھ سے رابطہ، ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر سچل تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، کارِ سرکار میں مداخلت اور دہشت گردی کی دفعات شامل۔ ترجمان
پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث 12 ملزمان گرفتار، مزید گرفتاریوں کے لیے چھاپے جاری۔ ترجمان
پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث تمام ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، آصف حیدر شاہ
چیف سیکریٹری سندھ کی صوبے میں پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت۔ ترجمان۔
پولیو ورکرز کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی، چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ