November 16, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے زیر انتظام سالانہ امتحانات 2025کاسلسلہ ڈسٹرکٹ بہاولنگر تحصیل ہارون اباد کے امتحانی مرکزنمبر 406 دالعلوم جامعتہ السعید میں انتہائی ذمہ دارانہ نگہداشت میں جاری ہے

20250206_040351

تفصیلات کے مطابق دارلعلوم جامعتہ السعید ہارون اباد میں تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کی جانب سے قائم کئے گئے امتحانی مرکز نمبر 406 میں سالانہ امتحانات 2025 صاف اور شفاف طریقے سے جاری ہیں جہاں معلمین و مدرسین کڑی نگرانی کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھارہےہیں ہرقسم کی نقل وحرکت کو روکنے کیلئے جامع پلان کیساتھ مائنیٹرنگ کی جارہی ہے تاکہ امتحانات کو مکمل طور پر صاف اور شفاف بنایا جاسکے
واضع رہے کہ دارلعلوم جامعتہ السعید ہارون اباد ضلع بہاولنگر تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کا امتحانی مرکز نمبر 406 اور الحاق نمبر 6060 ہے