November 17, 2026

رپورٹ (محمد پرویز گل خان) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ تا گورنر ہاؤس ریلی کا انعقاد کیا گیا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ریلی کی قیادت کی

IMG-20250205-WA0283

رپورٹ (محمد پرویز گل خان) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ تا گورنر ہاؤس ریلی کا انعقاد کیا گیا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ریلی کی قیادت کی

ریلی میں صوبائی وزراء ، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوھدری، آئی جی پولیس ذوالفقار حمید، کمشنر پشاور ڈویژن ریاض محسود، انتظامی محکموں کے سربراہان، سرکاری و سول سوسائٹی اراکین، تاجر برادری اور طلبہ نے شرکت کی ۔

ریلی کے شرکاء کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی ظلم و جبر کی مذمت اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پر شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارتی ظلم و ستم کے خلاف نعرے درج تھے۔