کمالیہ.( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ) کمالیہ ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ میاں مرید حسین سرپرست اعلیٰ کی زیر قیادت میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے اے سی آفس تا کلمہ چوک تک ریلی کا انعقاد، کمالیہ صدر ینگ جرنلسٹ
کمالیہ.( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ)
کمالیہ
ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ میاں مرید حسین سرپرست اعلیٰ کی زیر قیادت میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے اے سی آفس تا کلمہ چوک تک ریلی کا انعقاد، کمالیہ صدر ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ شیخ سلمان علی جنرل سیکرٹری میاں محمد ابراہیم ڈاکٹر حسن اقبال بھٹی اور دیگر کی شرکت….
5 فروری یوم یکجہتی منانے کا مقصد بھارتی مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانا ہے. میاں مرید حسین
یہ دن حکومت پاکستان حکومت آزاد کشمیر اور سیاسی جماعتیں مل کر مناتی ہیں اس دن کشمیری اقوام متحدہ اور عالمی دنیا سے اپنا حق مانگتے ہیں. شیخ سلمان علی
پانچ فروری یوم یکہجتی کشمیر منانے کا بنیادی مقصد جموں کشمیر کے نہتے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکہجتی کرنا ہے اور عالمی دنیا کو باور کروانا ہے کہ مسلہ کشمیر کے پر امن حل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔ میاں مرید حسین
بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کشمیریوں پر جو ظلم کرتی ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔ میاں مرید حسین