126

بہاولنگر ،() وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کے تمام شعبوں اور وارڈز کا تفصیلی معائنہ کیا اور ڈاکٹرز و سٹاف کی حاضری بھی چیک کی۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے سینٹر میں ایمرجنسی سروسز اور مریضوں کی

بہاولنگر ،() وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کے تمام شعبوں اور وارڈز کا تفصیلی معائنہ کیا اور ڈاکٹرز و سٹاف کی حاضری بھی چیک کی۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے سینٹر میں ایمرجنسی سروسز اور مریضوں کی نگہداشت، علاج معالجے اور ادویات کی فراہمی کے امور کا بھی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سی ای او ہیلتھ کو ہدایت جاری کی کہ تمام سینٹرز اور ہسپتالوں میں پھل دار درخت لگائے جائیں مزید انہوں نے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں سے بھی بات چیت کی اور ان سے ہسپتال میں طبی سہولیات کی بابت استفسار کیا۔بعد اذان ڈپٹی کمشنر ذلفقار احمد بھون مٹولٹی ہوم ہسپتال دورہ کیا ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر بہاول نگر ڈیو ڈیویلپمنٹ عمران علی سی ای او ہیلتھ اور متعلقہ افسران بھی موجود تھے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون مٹیلٹی ہوم میں سہولیات کے فقدان پر ڈپٹی کمشنر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے سی ای او ہیلتھ کو ہدایت جاری کی کہ یہاں پہ تمام سولیات مہیا کی جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں