November 16, 2026

کمالیہ. افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کمالیہ علی رضا کی زیر قیادت یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے اے سی آفس تا کلمہ چوک تک ریلی کا انعقاد، کمالیہ صدر بار صدیق اکبر کھٹانہ، صدر انجمن تاجران

IMG-20250205-WA0199

کمالیہ. افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کمالیہ علی رضا کی زیر قیادت یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے اے سی آفس تا کلمہ چوک تک ریلی کا انعقاد، کمالیہ صدر بار صدیق اکبر کھٹانہ، صدر انجمن تاجران سید اکبر علی ،ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر یاور علی خواجہ ،ایم ایس تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال ڈاکٹراعجاز، ایس ایچ او سٹی جیون، تحصیلدار امان اللہ سمیت تحصیل افسران، ملازمین ،سول سوسائٹی، وکلاء، طلباء کی شرکت….

5 فروری یوم یکجہتی منانے کا مقصد بھارتی مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانا ہے. چیف آفیسر علی رضا

یہ دن حکومت پاکستان حکومت آزاد کشمیر اور سیاسی جماعتیں مل کر مناتی ہیں اس دن کشمیری اقوام متحدہ اور عالمی دنیا سے اپنا حق مانگتے ہیں. چیف آفیسر علی رضا

پانچ فروری یوم یکہجتی کشمیر منانے کا بنیادی مقصد جموں کشمیر کے نہتے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکہجتی کرنا ہے اور عالمی دنیا کو باور کروانا ہے کہ مسلہ کشمیر کے پر امن حل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔ صدر بار صدیق اکبر

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کشمیریوں پر جو ظلم کرتی ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔ ڈپٹی ایجو کیشن آفیسر یاور علی خواجہ