خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ایون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے * میلسی ٹھینگی کی حدود میں دوران واردات شہری کو قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک*
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ ایون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے
* میلسی ٹھینگی کی حدود میں دوران واردات شہری کو قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک*
*وی او*
3 کس نامعلوم ملزمان نے چک نمبر 62 ڈبلیو بی میں شہری سے ڈکیتی کی واردات کی دوران واردات مزاحمت پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ سے طاہر ندیم نامی شہری جانبحق ہوا تعاقب کرنے پر چک نمبر 32 ڈبلیو کے قریب پولیس اور شہریوں نے ملزمان کو گھیر لیا جس پر ملزمان فصل میں چھپ گئے ملزمان نے فصل سے پولیس اور شہریوں پر فائرنگ کی جبکہ پولیس اور شہریوں نے بھی حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی فائرنگ کے تبادلہ کے دوران ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا جبکہ باقی 2 فرار ہو گئے
ہلاک ملزم کی شناخت ساجد سکنہ سرگانہ سے ہوئی جو کہ متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا ملزم کے قبضہ سے ٹھینگی کے علاقے سے چھینا گیا موٹر سائیکل اور پسٹل بھی برآمد ہو گیا