سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سامارو میں منشيات فروشوں کا راڄ قائم انتظاميه کے ساتھ ساتھ منتخب نمائيندگان کے
سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
سامارو میں منشيات فروشوں کا راڄ قائم انتظاميه کے ساتھ ساتھ منتخب نمائيندگان کے منہ سے اوف تک نہیں نکلی سامارو شھر منشيات فروشوں کے حوالے سے منشيات فروشوں کی جانب سے تاريخی منشيات پابندی باوجود سب کے سب ریکارڈ توڑ دئے گئے، منشيات فروشوں کی جانب سے دوکانداروں کو سرے عام منشيات فروشوں کا راج قائم سرے عام گثکا کچا شراب شیشا جیسا زھریلہ اور موت مارو کاروبار جاری بغير کسی خوف اور ڈر کے سفينا عاداب روئل کينگ گثکا مائوہ کچا شراب سرےعام فروش ہونے لگا باقی پوليس کی زميواری ہماری ہے ، پوليس والے بہترین دوست ہیں آپ بغیر کسی خوب اور ڈر کے اور ڈر نہیں کرو
جب کہ دوسری جانب ذرايع موجب جانکاری ملی ہے کہ سامارو میں پوليس اهلکار جنن کے نام جلد ظاهر کئے جائیں گے پوليس اهلکار منشيات فروشوں کے مددگار بنے ہوئے ہیں
ہم مطالبہ کرتے ہیں ائی سندھ , DIGP ميرپورخاص , SSP عمرکوٹ سے کہ منشيات فروشوں اور ان کے سھولیات کاروں پوليس اهلکاروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے ،