_بڑی خبر:_* *_جسٹس محسن اختر کیانی سمیت پانچ ججز نے چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سینیارٹی لسٹ کے خلاف ریپریزنٹیشن چیف جسٹس اسلام
*_بڑی خبر:_*
*_جسٹس محسن اختر کیانی سمیت پانچ ججز نے چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سینیارٹی لسٹ کے خلاف ریپریزنٹیشن چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کو بھیجوا دی، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو بھی ججز ریپریزنٹیشن کی کاپی بھیجوائی گئی ہے جس میں یہ نکتہ اٹھایا گیا ہے کہ جج جس ہائیکورٹ میں تعینات ہوتا ہے اُسی ہائیکورٹ کیلئے حلف لیتا ہے، آئین کی منشاء کے مطابق دوسری ہائیکورٹ میں ٹرانسفر ہونے پر جج کو نیا حلف لینا پڑتا ہے، دوسری ہائیکورٹ میں ٹرانسفر ہونے والے جج کی سینیارٹی نئے حلف کے مطابق طے ہو گی…!!!_*