November 16, 2026

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔ المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد کی پہلی سالگرہ پر المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔وائس چیرمین طارق چشتی ۔ضلعی صدر ملک محمد علی کلاسن

IMG-20250204-WA0265

فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔
المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد کی پہلی سالگرہ پر المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔وائس چیرمین طارق چشتی ۔ضلعی صدر ملک محمد علی کلاسن۔جنرل سیکرٹری ابرار ضیاء۔انچارح میڈیکل مشن ڈاکٹر کاشف نوید۔انچارج لنگر خانہ فیصل یعقوب۔محمد اویس مصطفائی اور مہمان خصوصی رانا محمد عمران سرپرست اعلے المصطفے فاؤنڈیشن فیصل آباد۔صدر انجمن تاجران الائیڈ گروپ ملت چوک نے کیک کاٹا۔اور خصوصی دعا کی۔اس موقع پر ڈائریکٹر فائق میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر ظہور احمد اور ایڈمن ملک محمد علی کلاسن نے بتایا کہ فائق میڈیکل کمپلیکس نے ایک سال میں نمایاں خدمات سرانجام دیں ھیں۔سینکڑوں افراد کے مفت الٹراساؤنڈ۔ٹےسٹ۔چیک اپ۔آپریشن کیے گے۔ہزاروں افراد مستفید ھوئے۔فائق میڈیکل کمپلیکس پر سرجیکل۔گائناکلوجسٹ۔میڈیکل۔فزیوتھراپسٹ۔سائکوجسٹ۔آرتھوپیڈک۔ڈائٹیشن سپشلیسٹ کی سہولت موجود ھے۔ایمرجنسی 24گھنٹے موجود ھے۔ایف ایم سی پر معزور افراد بچوں کے لیے خصوصی سنٹر قائم کیا گیا ھے۔ٹی بی اور سفید موتیا کے مفت علاج کی بھی سہولت ھے۔