November 16, 2026

ضروری اعلان سنیں حکومت پنجاب نے گدا گری ایکٹ منظور کر لیا ہے جس کے تحت کوئی بھی انسان وہ چاہے بڑا ہو یا چھوٹا ہو بھیک نہیں مانگ سکتا چاہئیے وہ ذاتی ہو یا کسی فلاحی کام کے لیے ہو بھیک مانگنے والے پر فورا ایف ائی ار دی جائے گی اور گرفتار کیا جائے گا۔

IMG-20250203-WA0275

ضروری اعلان سنیں
حکومت پنجاب نے گدا گری ایکٹ منظور کر لیا ہے جس کے تحت کوئی بھی انسان وہ چاہے بڑا ہو یا چھوٹا ہو بھیک نہیں مانگ سکتا چاہئیے وہ ذاتی ہو یا کسی فلاحی کام کے لیے ہو بھیک مانگنے والے پر فورا ایف ائی ار دی جائے گی اور گرفتار کیا جائے گا۔

نوٹ۔
تھانہ سٹی رائیونڈ نے پھاٹک سوا اصل کے قریب سے مسجد کے لیے چندہ مانگنے والے عامر عباس انصاری کو جو کہ بستی امین پورہ کا رہائشی ہے گرفتار کر کے ایف ائی ار دے دی ہے جو کہ آپ دیکھ سکتے ہیں۔

لہذا تمام مولوی حضرات اور مسجد کے لیے چندہ اکٹھا کرنے والے احتیاط کریں اور اپنے بچوں کو بھی منع کریں۔۔