November 16, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔دعا ان لاہین نیوز پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پیکا ایکٹ اور 26 ویں ترمیم حکمرانوں کے گلے پڑیں گے۔

20250131_175736

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔دعا ان لاہین نیوز
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پیکا ایکٹ اور 26 ویں ترمیم حکمرانوں کے گلے پڑیں گے۔

بیرسٹر سییف نے کہا کی پیکا ایکٹ اور 26 ویں ترمیم 8 فروری کے الیکشن پر ڈاکہ ڈالنے کو تحفظ دینے کی کوشش ہے ، 8 فروری کو پیکا ایکٹ اور 26 ویں ترمیم سمیت غیر قانونی ہتھکنڈوں کے خلاف آواز اٹھائی جائے گی