#تریموں_بیراج جہلم اور چناب کا سنگم تریموں بیراج تحصیل اٹھارہ ہزاری میں عین اس جگہ تعمیر کیا گیا جہاں دریائے جہلم اور دریائے چناب آپس میں مل جاتے ہیں۔
#تریموں_بیراج
جہلم اور چناب کا سنگم
تریموں بیراج تحصیل اٹھارہ ہزاری میں عین اس جگہ تعمیر کیا گیا جہاں دریائے جہلم اور دریائے چناب آپس میں مل جاتے ہیں۔
اس بیراج کی پہلی بار تعمیر 1938 تا 1939 میں صرف ایک سال کے عرصے میں مکمل ہوئی۔
تریموں بیراج سیلاب کے کنٹرول اور آب پاشی کے طور پر کام کرتا ہے۔
تریموں بیراج سے تین بڑی نہریں نکالی گئیں ۔
جن میں رنگ پور کینال، حویلی مین لائن اور ایک رابطہ نہر اور تریموں سدھنائی لنک کینال شامل ہیں.۔