November 16, 2026

لیسکو نے سولرائزیشن مشکل بنادی

20250131_175736

لیسکو نے سولرائزیشن مشکل بنادی

لیسکو نے بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ کردیا

بائی ڈائریکشنل میٹر کی قیمت 33 ہزار سے بڑھا کر 65 ہزار روپےکردی گئی

لیسکو کے صارفین کو بائی ڈائریکشنل میٹر کیلئے 65 ہزار رروپے کے ڈیمانڈ نوٹس جاری

صارفین کو ڈیمانڈ نوٹس کے ساتھ انسٹالیشن چارجز بھی جمع کروانا ہوں گے