November 16, 2026

بہاولنگر/ پولیس کی موثر پولیسنگ بہاولنگر: خاتون کو فائر مار کر قتل کرنے والے 2 مجرمان کو معزز عدالت نے سزا سنا دی، ترجمان پولیس

20250131_175736

بہاولنگر/ پولیس کی موثر پولیسنگ

بہاولنگر: خاتون کو فائر مار کر قتل کرنے والے 2 مجرمان کو معزز عدالت نے سزا سنا دی، ترجمان پولیس

بہاولنگر: معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم ثقلین اور کفیل کو عمر قید کی سزا سنائی ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: معزز عدالت کا مجرمان کو چار چار لاکھ روپے ہرجانے دینے کا بھی حکم، ترجمان پولیس

بہاولنگر: مجرمان نے 2023 میں جائیداد کے تنازعہ پر فائر مار کر خاتون کو قتل کیا تھا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: واقع کا مقدمہ سال 2023 میں تھانہ فقیر والی میں درج کیا گیا تھا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: قتل جیسے سنگین مقدمات میں مجرمان کو سزائیں ملنا حق و انصاف کی فتح ہے، ڈی پی او