بہاولنگر: تھانہ میکلوڈ گنج کی حدود میں خواجہ سرا کے قتل کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ میکلوڈ گنج کی حدود میں خواجہ سرا کے قتل کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا واقعہ کا نوٹس، ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: خواجہ سرا آصف عرف چڑیا کو ملزمان نےگھر پر فائر مار کر قتل کیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹیمیں تشکیل دے کر مختلف مقامات پر چھاپے مارے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: چند گھنٹوں کے قلیل وقت میں قتل کے مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: مقتول کی نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر