یوم یکجہتی کشمیر: آزاد کشمیر کے طلباء کا پیغام*
*یوم یکجہتی کشمیر: آزاد کشمیر کے طلباء کا پیغام*
ہر سال کی طرح اس سال بھی آزاد کشمیر کے نوجوان یوم یکجہتی کشمیر منانے کے لیے پر عزم
مقبوضہ کشمیر سے یکجہتی کے لیے کشمیری طلباء نے کہا کہ،
کشمیر کے ساتھ ہمارا خون کا رشتہ ہے
5 فروری کا دن آزاد کشمیر سے یکجہتی کے لیے منسوب کر دیا گیا ہے، کشمیری طلباء
بھارت کے زیر عتاب معصوم اور نہتے کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے 5 فروری کا دن منایا جاتا ہے، کشمیری طلباء
بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر ناجائز قبضے کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں، کشمیری طلباء
ہم اپنے آخری خون کے قطرے تک اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، کشمیری طلباء
دنیا کے ہر خطے میں بسنے والے کشمیری مقبوضہ جموں و کشمیر کے نہتے عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے اس دن باہر نکلے، کشمیری طلباء
ہم پوری دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، کشمیری طلباء