November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ شہر فرید چشتیاں پولیس کی کاروائی، خطرناک ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان سرغنہ سمیت گرفتار ،

20250131_175736

بہاولنگر: تھانہ شہر فرید چشتیاں پولیس کی کاروائی، خطرناک ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان سرغنہ سمیت گرفتار ،

بہاولنگر: ڈکیتی و راہزنی کی مختلف وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان سرغنہ سمیت گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: گرفتار ملزمان ڈکیتی و راہزنی جیسی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ جس میں موٹر سائیکلز, موبائل فونز اور نقدی بھی برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزمان سے وارداتوں کے دوران استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ بھی برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا ، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر