بہاولنگر: تھانہ فقیر والی کی حدود میں پولیس مقابلہ، بہاولنگر: ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، ترجمان پولیس
بہاولنگر: تھانہ فقیر والی کی حدود میں پولیس مقابلہ،
بہاولنگر: ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، ترجمان پولیس
بہاولنگر : 3 نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت علی حیدر کے نام سے ہوئی ،ترجمان پولیس
بہاولنگر: ہلاک ملزم 35 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او