November 16, 2026

قلات، پولیس لائن کی چوکی پر زوردار دھماکا قلات شہر میں اب سے تھوڑی دیر پہلے زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ذرائع کے مطابق دھماکہ پولیس لاہن کی چوکی پر ہوا. قلات سے ذرائع کے مطابق قلات سٹی میں پولیس لائن کی ہائی

20250131_175736

قلات، پولیس لائن کی چوکی پر زوردار دھماکا

قلات شہر میں اب سے تھوڑی دیر پہلے زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ذرائع کے مطابق دھماکہ پولیس لاہن کی چوکی پر ہوا. قلات سے ذرائع کے مطابق قلات سٹی میں پولیس لائن کی ہائی سکول کے امتحانی ہال کی جانب سے قاہم چوکی پر بم حملہ ہوا ہے تاہم دھماکے میں نقصان کی تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں .