میلسی (بیو رو چیف )مقامی صحافی چوہدری غیور اسلم کی والدہ اور صحافی چوہدری محمد عامر کی قریبی عزیزہ وفات پا گٸیں انکی نماز جنازہ جنازگاہ با با نتھے شاہ ادا کی گٸی جسمیں تاجر رہنما راو ریاض حسین ضیا سرپرست سٹی پریس کلب میاں غوث اقبال قاض صدر سٹی
میلسی (بیو رو چیف )مقامی صحافی چوہدری غیور اسلم کی والدہ اور صحافی چوہدری محمد عامر کی قریبی عزیزہ وفات پا گٸیں انکی نماز جنازہ جنازگاہ با با نتھے شاہ ادا کی گٸی جسمیں تاجر رہنما راو ریاض حسین ضیا سرپرست سٹی پریس کلب میاں غوث اقبال قاض صدر سٹی پریس کلب قیصر ممتاز خیرپوری ایڈوکیٹ جنرل سیکریٹری میاں جاوید عزیز تاجر رہنما شیخ محمد سلیم ،ملک عبدالجبار ملتانی ، اعجاز خالد خیرپوری، ٣جنرل سیکریزٹری میلسی بار انعام اللہ خان گوشی مولانا عمیر شاہین قاری محفوظ قاسمی ماہر تعلیم سید ذیشان بخاری ایڈوکیٹ سمیت مختلف طبقہ ہاۓ زندگی کے لوگوں نے شرکت کی مرحوم کی وفات ہر سٹی پریس کےاجلاس کے دوران دعاۓ مغفرت کی گٸی اجلاس میں صدر قیصرممتاز ، میاں جاویدعزیز، راجہ رمضان بھٹی۔زاہدعلی ملک، ملک خورشیدحسن میاں زبیرجھنڈیر ،غلام شہزاد،شیخ غلام مصطفے،کاشف حسین۔آصف خان۔ ، بشیر چوہان عبداللہ۔ مسعود۔احمدنواز۔اعجاز احمد۔احسن صدیقی۔قسورحسن۔ اور دیگر صحافیوں نے شرکت کی