*کوئٹہ بلوچستان کے سرد علاقوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم مارچ سے کردیا جائے گا*
*کوئٹہ بلوچستان کے سرد علاقوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم مارچ سے کردیا جائے گا*
کوئٹہ سکولوں میں طلبا کے لئے مفت درسی کتب کی تقسیم کے لئے تمام اضلاع کے ایجوکیشن افیسران کو کتب فراہم کرنے کاکام شروع کردیاگیا ہے،
چئیر مین بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے مطابق نئے تعلیمی سال کے لئے 93 لاکھ کتب چھپوائی گئی ہیں
کتابوں کی ترسیل کے موقع پرصوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی ،چیرمین بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ سمیت ایجوکیشن آفس کے افسران بھی موجود تھے