فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔ المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد میں ولآدت باسعادت حضرت امام حسین علیہ اسلام کے سلسلے میں لنگر کا اہتمام کیا گیا۔المصطفے فاؤنڈیشن فیصل آباد کے صدر ملک محمد علی کلاسن ۔
فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔
المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد میں ولآدت باسعادت حضرت امام حسین علیہ اسلام کے سلسلے میں لنگر کا اہتمام کیا گیا۔المصطفے فاؤنڈیشن فیصل آباد کے صدر ملک محمد علی کلاسن ۔محمد ارشد۔محمد اویس مصطفائی نے لنگر تقسیم کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نواسہ رسول ﷺ جگر گوشہ بتول سلام علہا۔فرزند حیدر کرار کرم اللہ وجہہ برادر اصغر امام حسن علیہ اسلام شہید کربلا۔سردار جنت۔حضرت امام حسین علیہ اسلام کی ولادت باسعادت تمام مسلمانوں کو مبارک ھو۔حضرت امام حسین علیہ اسلام کی زندگی قیامت تک کے مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ھے۔آج بھی ظلم ناانصافی کے سامنے کھڑا ھونے کے لیے کربلا سے حوصلہ ہمت ملتا ھے۔اللہ تعالی ھمیں حضرت امام حسین علیہ اسلام کے نقش قدم پر چلنے اور سچی محبت عطا فرمائے