November 16, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) بوڑانہ والا تھل میں ون ڈے چیلنج شوٹنگ والی بال میچ مورخہ 16 فروری بروز اتوار منعقد ہوگا ۔ جس میں چوہدری کاشف علی لونا کلب اور چوہدری عبدالباسط خوشاب کلب کے کھیلاڑی حصہ لیں گے

IMG-20250202-WA0140

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) بوڑانہ والا تھل میں ون ڈے چیلنج شوٹنگ والی بال میچ مورخہ 16 فروری بروز اتوار منعقد ہوگا ۔ جس میں چوہدری کاشف علی لونا کلب اور چوہدری عبدالباسط خوشاب کلب کے کھیلاڑی حصہ لیں گے ۔ اس ایونٹ میں علاقہ تھل کی معروف سماجی شخصیت ایم ڈی ملک عبدالغفور آصف بوڑانہ سمیت دیگر نمائندہ سماجی شخصیات بھی خصوصی طور پر شرکت کریں گی ۔ ایونٹ کی انتظامیہ میں ملک غلام عباس بوڑانہ، ملک صفدر حسین بوڑانہ ،ملک کلیم اللہ ،ملک محمد رفیق اور ملک ہدایت اللہ بوڑانہ کے نام شامل ہیں ۔