1. پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 05 محکمہ جات کی مختلف آسامیوں کے بھرتی کے عمل کو مکمل کر کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔
1. پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 05 محکمہ جات کی مختلف آسامیوں کے بھرتی کے عمل کو مکمل کر کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔
2. محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول میں انسپکٹر ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن ملتان ریجن کے لیے 05امیدوار کامیاب ۔
3. پنجاب فوڈ اتھارٹی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل اینڈ پراسیکیوشن کے لیے 12 امیدوار کامیاب ۔
4. محکمہ لیبر اینڈ ہیومن ریسورس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے لیے 02امیدوار کامیاب ہوئے۔
5. محکمہ لیبر اینڈ ہیومن ریسورس میں لیبر انسپکٹر کے لیے 13امیدوار سیٹ حاصل کرنے میں کامیاب۔
6. محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں سینئر رجسٹرار پلمونولوجی کے لیے 08امیدوار کامیاب۔
7. سینئر رجسٹرار پلمونولوجی کے لیے سپیشل پرسن کوٹہ کی 01سیٹ امیدوار کی عدم دستیابی کی وجہ سے خالی رہی۔
8. محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ میں کنسلٹنٹ نیفرولوجسٹ کے لیے 09امیدوار کامیاب ہوئے۔
9. محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ میں کنسلٹنٹ سائیکیاٹرسٹ کے لیے 07 امیدوار کامیاب رہے۔