لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس ٹرین کو شاہدرہ پل پر حادثہ پیش آیا،
لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس ٹرین کو شاہدرہ پل پر حادثہ پیش آیا،
جس کے نتیجے میں ٹرین کی 3اکانومی کلاس بوگیاں ڈی ریل ہو گئیں۔
حادثے کے باعث لاہور ریلوے کی تمام اپ اور ڈاؤن ٹرینوں کی روانگی متاثر ہونے کی وجہ سے رک گئیں۔
ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں، اور متاثرہ بوگیوں کو بحال کرنے کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔
ٹرین حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،
تاہم متاثرہ علاقے میں ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کا سامنا ہے۔