November 17, 2026

‏لاہور کی پہلی ای بس سروس پر 17000 مسافر روزانہ سفر کر سکیں گے ریلوے سٹیشن تا گرین ٹاؤن روٹ پر الیکڑک بس سروس کا باقاعدہ آغاز فروری کے وسط میں ہوگا ریلوے اسٹیشن تا گرین ٹاؤن روٹ پر 42 جدید ترین بس شیلٹر قائم ہر 9

IMG-20250131-WA0259

‏لاہور کی پہلی ای بس سروس پر 17000 مسافر روزانہ سفر کر سکیں گے ریلوے سٹیشن تا گرین ٹاؤن روٹ پر الیکڑک بس سروس کا باقاعدہ آغاز فروری کے وسط میں ہوگا ریلوے اسٹیشن تا گرین ٹاؤن روٹ پر 42 جدید ترین بس شیلٹر قائم ہر 9 منٹ کے بعد بس آئے گی الیکٹرک بس کیلئے مخصوص ایپ بھی متعارف کرائی جائے گی۔ بس کی ٹریکنگ ممکن ہوگی الیکٹرک بس کا کرایہ ڈیجیٹل والٹ ڈیجیٹل کارڈ کے ذریعے ادا کیا جاسکے گا یورنیورسل ٹرانسپورٹ کارڈ بھی ایشو کئے جائیں گے۔