سابقہ ایس ایچ او نیو ملتان شفیق لنگاہ حوالات میں بند
سابقہ ایس ایچ او نیو ملتان شفیق لنگاہ حوالات میں بند
جنہوں نے بزرگ کے ساتھ بدتمیزی کی آر پی او ملتان اور سی پی او ملتان نے نوٹس لیتے ہوے قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے سب انسپکٹر شفیق لنگاہ کو حوالات میں بند کر دیا ،آر پی او ملتان اور سی پی او ملتان کی طرف سے قانونی کارروائی عمل میں لانے اور قانون سب کیلئے برابر ہے.